چلتی ڈور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (پتنگ بازی) پتنگ اڑاتے وقت چرخی سے اتر کر پتنگ کے ساتھ بڑھتی ہوئی ڈور، پتنگ کی ڈور جو پتنگ کو بڑھا رہی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (پتنگ بازی) پتنگ اڑاتے وقت چرخی سے اتر کر پتنگ کے ساتھ بڑھتی ہوئی ڈور، پتنگ کی ڈور جو پتنگ کو بڑھا رہی ہو۔